Block All Sex Websites in Pakistan
یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھےکی طرف ہمارے سکولز کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہاھےاسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو ! پڑھو!
*پاکستان آج کل دنیا کاپہلا سب سے ذیادہ *PORN*(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے
جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے
دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پے متحد ہو چکے ہے
یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات
1:بےاولاد افراد کا بڑھ جانا*
2:دماغی کینسر
3:طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
لوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دیلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفرکی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں
تو
ہم تمام *porn سائٹ *پاکستان* میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔
آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا
قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے
ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ً
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے
ہمارا مقصد:
تمام porn سا ئٹ پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.
#Block_All_Sex_Websites_in_Pakistan
هم لوگ هر روز گنھٹے24 Mobile سارا سارا دن استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرواس Message کو تب تک Forward کرتے جاؤ جب تک گندی فلمین مکمل طور پر پاکستان میںBlock نہ
ہو جاٸیں
عمران خان صاحب ہمارے ملک کو آج سب سے زیادہ اس تبدیلی کی ضرورت ہے سارے نوجوانوں کی طرف سے آپ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ تمام گندی ویب ساٸٹس پاکستان میں بند کریں
جو جو ایسا چاہتا ہے وہ یہ Msg اپنے سارے Contacts کو سینڈ کردو
Whats up
IMO
آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں
پاکستان کو گندگی سے پاک کریں
FACEBOOK کی ہر Id پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئے
جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔
مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے
اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے
یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اوردوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے
0 comments:
Post a Comment